کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |10 ستمبر 2026)— صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر ان کے بنیادی حقوق،سرکاری اداروں سے متعلقہ شکایات کے ازالے کے سلسلے میں “عوامی شنوائی “پروگرام کے تحت تحصیل کلر سیداں کی یونین کونسل بھکڑال اور یونین کونسل غزن آباد میں آگاہی پروگرامز اور کھلی کچہریوں کا. ..



