شاہراہوں کی بندش سے اشیائے ضروریہ کی ترسیل متاثر، کھاد کی بلیک مارکیٹنگ، ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں صوبے میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، مختلف اضلاع میں آٹے کی قلت. ..



