کراچی (قدرت روزنامہ) سندھ اسمبلی میں صوبائی موٹروہیکل آرڈیننس ترمیمی بل منظور کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ’’ اے آر وائی نیوز‘‘ کے مطابق وزیر قانون سندھ ضیا الحسن لنجار نے بل ایوان میں پیش کیا جبکہ مکیش کمار چاؤلہ نے کہا کہ یہ ترمیم کار ڈیلرز کے بارے میں ہے۔ مکیش کمار. ..
اب شوروم پر کھڑی گاڑی پر 6 ماہ تک جرمانہ نہیں ہوگا، سندھ اسمبلی میں ترمیمی بل منظور
RELATED ARTICLES



