72.9 F
Pakistan
Thursday, September 10, 2026
HomeBreaking Newsواشک میں دہشتگردوں کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد...

واشک میں دہشتگردوں کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کرنا اہم کامیابی ہے: یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے بلوچستان میں 11 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے عزم کو کوئی متزلزل نہیں کرسکتا۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments