اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے بلوچستان میں 11 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے عزم کو کوئی متزلزل نہیں کرسکتا۔
واشک میں دہشتگردوں کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کرنا اہم کامیابی ہے: یوسف رضا گیلانی
RELATED ARTICLES



