(طیب سیف)وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفے چلانے پر تاحکمِ ثانی مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو پابندی پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔