پاکستان میں نئے صوبوں کا قیام دائمی انتظامی ضرورت ہے یا صرف وقتی سیاسی پوائنٹ سکورنگ، یہ سوال طویل عرصے سے ملکی سیاست کے افق پر گردش کر رہا ہے اگر حقائق اور عوامی مسائل کی عینک سے دیکھا جائے تو کروڑوں کی آبادی کو چند مراکز سے چلانا انتظامی بدحکومتی، فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم اور عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھنے کا باعث بنتا ہے سرائیکی وسیب،. .. ۔



