(24 نیوز )نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں چینی کے وافر ذخائر دستیاب ہیں، موجودہ ذخائر اور متوقع پیداوار سے آئندہ کرشنگ سیزن تک ضرورت پوری ہوگی۔