ماسکو: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اپنے دفاع اور مفادات کے تحفظ کے لیے کسی صورت گریز نہیں کریں گے۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا



