لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کے وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میو ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور ہسپتال کے انتظامی و طبی امور کا جائزہ لیا۔