کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس، سینڈمن پراونشل ہسپتال کوئٹہ کے کروڑوں روپے کے آڈٹ پیراز پر سخت برہمی ۔ سنڈیمن پراونشل سول ہسپتال کوئٹہ میں سال 18 -2017 سے 2021-22 تک 10, 443 ملین میں سے 9, 576 ملین خرچ کیے گئے۔ لیکن ڈیپارٹمنٹ اور سول ہسپتال حکام حساب کتاب دینے سے گریزاں. ..



