ایران کی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ آبنائےہرمز میں بغیر پائلٹ کے امریکی آبدوز کو قبضے میں لے لیا ہے۔ پاسداران انقلاب نے منگل کے روز کہا کہ انہوں نے اسٹریٹجک آبنائے ہرمز میں ایک بغیر پائلٹ امریکی آبدوز کو قبضے میں لے لیا ہے۔ گارڈز نے سرکاری ٹی وی کے ذریعے جاری کردہ



