جہلم: گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ سنٹر برائے خواتین، جہلم میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات پر ووٹر رجسٹریشن اور ووٹنگ کے طریقہ کار کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سیشن کا مقصد خواتین کو ووٹ کے اندراج، انتخابی فہرستوں میں اپنے نام کی. ..



