کراچی (قدرت روزنامہ) کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر نواز وڑائچ نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سخت ترین الفاظ میں انتباہ جاری کیا ہے کہ اگر انہوں نے سندھ کی تقسیم کے حوالے سے کوئی گفتگو یا اقدام کیا تو وکلاء برادری ان کے استعفے تک چین سے نہیں بیٹھے گی۔ کراچی. ..



