لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی نژاد کینیڈین کامیڈین اور کانٹینٹ کری ایٹر زید علی نے ٹک ٹاک لائیو سیشن کے دوران یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر رجب بٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا۔
شارٹ کٹس سے نمبرز تو حاصل کیے جاسکتے ہیں مگر عزت نہیں، زید علی کی رجب بٹ پر تنقید
RELATED ARTICLES



