اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے شہری علاقوں اور معاشی تنصیبات پر حوثی باغیوں کی جانب سے کیے گئے ڈرون و میزائل حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور برادر اسلامی ملک کی سلامتی و خودمختاری کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے،. ..



