(بابر شہزاد تُرک)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ )نے دوا ساز کمپنیز کو ای ایپ سافٹ ویئر پر مصنوعات ریکارڈ درست کرنے کیلئے آخری موقع دیدیا۔
ڈریپ کا دوا ساز کمپنیز کو ای ایپ سافٹ ویئر پر مصنوعات ریکارڈ درست کرنے کیلئے آخری موقع
RELATED ARTICLES



