(24 نیوز)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوئے روٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ایجبسٹن ٹیسٹ ہمارے لئے کسی طور آسان نہیں ہوگا،پاکستان ایک اچھی اور بہترین ٹیم ہے۔