پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال اور مسلم لیگ (ن) کے رکنِ صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ کے درمیان جاری قانونی تنازع ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ رکنِ صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ نے ماضی میں ایک انٹرویو کے دوران دعویٰ کیا تھا کہ ان کے اور مومنہ کے درمیان تعلقات



