رحیم یار خان (8 ستمبر 2026): کسان اتحاد نے ملک میں نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے قیام کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کسان اتحاد نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے اور صدر کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر



