کراچی: وکیل جبران ناصر نے جوڈیشل کمیشن کی کارروائی پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے کہا میر رضا کیس کی انویسٹی گیشن صفر بٹا صفر ہے ، سندھ حکومت لکھ کردے دے کہ ہمارے بس کی بات نہیں اورجے آئی ٹی بنا دے۔ تفصیلات کے مطابق میر رضا کے اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر نے جوڈیشل



