پنجگور: یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں عوامی ریلی کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں سیاسی و سماجی رہنماؤں، تاجروں، طلبہ اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی میں شریک ہزاروں شہریوں نے قومی پرچم اٹھا کر یکجہتی، اتحاد اور بھائی چارے کا واضح پیغام دیا۔ The post پنجگور میں یومِ دفاع و شہداء پر عوامی ریلی، قومی یکجہتی کا اظہار appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



