لاہور: پاکستانی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان کی ایک پراسرار سوشل میڈیا پوسٹ نے نئی بحث کا آغاز کردیا ہے۔ شادی شدہ مردوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کو تنقید کا نشانہ بنانے والی پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا پر حسن علی کے مبینہ افیئر سے متعلق قیاس آرائیاں عروج پر ہیں۔ اپنی



