لندن: انگلینڈ کے سابق کپتان اور اسٹار کرکٹر کیون پیٹرسن کو انگلینڈ مینز وائٹ بال ٹیم کا اسپیشلسٹ مینٹور مقرر کردیا گیا۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پیٹرسن کی تقرری کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق کیون پیٹرسن برینڈن میک کولم کے ساتھ سری لنکا کے خلاف وائٹ بال



