لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا پاکستان کرکٹ ٹیم میں حالیہ تبدیلیوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ موجودہ اسکواڈ کو تبدیل کرکے نوجوان اور ملک کے لیے کھیلنے کا جذبہ رکھنے والے کھلاڑیوں کو موقع ملنا چاہئے۔ ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے شعیب



