دبئی: ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے ہانگ کانگ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔