کراچی: ڈیفنس میں بااثر خاتون کی جانب سے بہن بھائی پر تشدد کے کیس میں نامزد ملزمہ مریم علی رضا نے سندھ ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت لے لی۔ پولیس کے مطابق ملزمہ مریم علی رضا، اس کے بیٹے حماد، بیٹی اور بعض پولیس اہلکاروں نے خاتون سیدہ نور العین اور اس کے بھائی کو



