لاہور: پنجاب میں سرکاری ملازمت کیلیے بھرتیاں شروع کردی گئیں، ملازمین کو 50 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ ادا کی جائے گی، درخواست گزاروں کیلیے اہم ہدایات جاری کردی گئیں۔ صوبہ پنجاب میں مریم نواز ہیلتھ کیئر سروسز کے تحت ’مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر‘ کی بھرتیوں کا اعلان کردیا گیا ہے، پنجاب بھر کے



