اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے معیشت کی بہتری سے متعلق کہا ہے کہ صرف 5ہزار روپے سے بھی ٹریژری بلز میں سرمایہ کاری کی جاسکتی ہے اس اقدام سے چھوٹے سرمایہ کاروں کو بھی موقع ملے گا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام آن مائی راڈار میں وزیر خزانہ نے ملک



