مصنف: صادق حسینقسط: 76اختر کی کوٹھی برقی قمقموں سے جگ مگ جگ مگ کر رہی تھی، مسزا ختر ترتیب دی ہوئی چیزوں کی نوک پلک سنوارنے میں مصروف تھیں، مسٹر اختر ڈریس سوٹ پہنے ہوئے برآمدے میں پرویز سے باتیں کر رہا تھا۔
”وہاں تو سورج کی روشنی کو آنکھیں ترس جاتی ہیں“گفتگو مری کی خوبصورت شام سے شروع ہو کر سیدھے لندن کے مضافات تک جا پہنچی
RELATED ARTICLES



