مصنف: ارشادالعصر جعفریقسط: 3اس نے کپکپاتے ہاتھ سے چابی اٹھائی اور دوبارہ انجن سٹارٹ کرنے کی کوشش کی۔
جیپ آہستہ آہستہ نیچے دھنسنے لگی، جیسے سڑک مٹی کی نہیں، کسی زندہ دلدل کی بنی ہو،پہلی بار اس کے منہ سے حقیقی چیخ نکلی،مگر آواز گاڑی کے اندر ہی مر گئی
RELATED ARTICLES



