پنڈدادنخان: تھانہ جلالپور شریف پولیس نے خاتون کے ساتھ مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی کے مقدمہ میں کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے ساتھ مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی. ..



