کراچی ایئرپورٹ پر یلو فیور کارڈ کے معاملے پر خاتون مسافر اور ہیلتھ عملے میں تلخ کلامی ہوئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ادیس بابا سے آنے والی مسافر کی بارڈر ہیلتھ سروسز عملے سے تلخ کلامی ہوئی ہے، خاتون مسافر سے یلو فیور کارڈ طلب کرنے پر تلخ کلامی کا واقعہ پیش



