کراچی: لانڈھی ایکسپورٹ پروسسنگ زون میں کپڑے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے، جبکہ آگ کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے۔
لانڈھی میں فیکٹری آتشزدگی، آگ بجھانے کیلئے 17 فائر ٹینڈرز اور 2 باؤزرز مصروف
RELATED ARTICLES



