اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت پاسکواور یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں دونوں اداروں کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔