(احمد سعد کمال ) پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر مسٹر ٹموتھی کین نے لائلپور میوزیم فیصل آباد کا دورہ کیا، ڈائریکٹر لائلپور میوزیم مقبول ملک نے میوزیم کے افسران و عملے کے ہمراہ معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔