اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے دارالحکومت کے سیکٹر ایف 10 میں کشمیر کے حوالے سے مظاہرے کے خلاف درج مقدمے میں گرفتار تمام 96 ملزمان بشمول سینیٹر مشتاق احمد کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں منظور کرلیں۔ ان کے خلاف پولیس نے 31 جولائی کو اسلام آباد کے سیکٹر ایف The post اسلام آباد: ایف 10 مظاہرہ کیس میں سینیٹر مشتاق سمیت 96 ملزمان کی ضمانتیں منظور appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



