72.2 F
Pakistan
Monday, September 7, 2026
HomeEnvironmentتبت: تباہ کن سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 43 ہوگئی

تبت: تباہ کن سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 43 ہوگئی

بیجنگ: چینی حکام کا کہنا ہے کہ تبت میں 26 اگست کے تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 43 تک پہنچ گئی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی حکام نے بتایا کہ تبت اور نیپال کے سرحدی علاقوں میں 26 اگست کو آنے والے تباہ کن سیلاب میں ہلاکتیں بڑھ گئی ہیں۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments