بیجنگ: چینی حکام کا کہنا ہے کہ تبت میں 26 اگست کے تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 43 تک پہنچ گئی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی حکام نے بتایا کہ تبت اور نیپال کے سرحدی علاقوں میں 26 اگست کو آنے والے تباہ کن سیلاب میں ہلاکتیں بڑھ گئی ہیں۔
تبت: تباہ کن سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 43 ہوگئی
RELATED ARTICLES



