76.3 F
Pakistan
Monday, September 7, 2026
HomeCrimeکوٹری :مال گاڑی حادثے کا شکار، ایک جان چلی گئی

کوٹری :مال گاڑی حادثے کا شکار، ایک جان چلی گئی

(24 نیوز)ٹرینوں کے حادثات معمول بن گئے، صوبہ سندھ کے شہر جامشورو میں کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب کوئلے سے بھری مال بردار گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی اور ٹرین کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جب کہ حادثے میں ایک ریلوے ملازم جاں بحق ہوگیا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments