(24 نیوز)ٹرینوں کے حادثات معمول بن گئے، صوبہ سندھ کے شہر جامشورو میں کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب کوئلے سے بھری مال بردار گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی اور ٹرین کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جب کہ حادثے میں ایک ریلوے ملازم جاں بحق ہوگیا۔