کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |07 ستمبر 2026)—برطانیہ میں مقیم راجہ فیصل عباس کے والد محترم کلرسیداں کے سابق کونسلر راجہ محمد اقبال انتقال کر گئے نماز جنازہ کلرسیداں کے قریب ڈہوک راجہ بگا میں ادا کی گئی جس میں سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس سردار طارق مسعود،سابق سٹی ناظم شیخ …



