قومی خزانہ ہمارے حوالے کیا جائے، کوئی بے روزگار نہیں رہے گا: نصیرآباد میں الخدمت بنو قابل تقریب سے خطاب کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) امیر جماعت اسلامی بلوچستان، ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ نوجوانوں سے کہتا ہوں کہ پہاڑ نہیں، سڑک اور کلاشنکوف نہیں، قلم وکتاب ہمارا ہتھیار ہے۔. ..



