جہلم شہر میں سبزی، فروٹ، گوشت اور دیگر اشیائے ضروریہ فروخت کرنے والی اکثر دکانوں پر سرکاری ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں نہ ہونے کی شکایات میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ صارفین کے مطابق سبزی و فروٹ منڈی سمیت اندرونِ شہر اور گردونواح کی متعدد دکانوں پر سرکاری نرخ نامے سرے سے موجود ہی. ..



