اسلام آباد: ای پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کے لیے اہم خوشخبری سامنے آگئی ہے، جہاں 7 ستمبر سے ملک بھر کے نادرا سینٹرز پر ای پاسپورٹ کی تجدید اور ری پرنٹ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق کراچی سمیت پاکستان بھر میں قائم نادرا سینٹرز سے شہری اپنے موجودہ پاسپورٹ
ای پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے بڑی سہولت، نادرا نے اہم اعلان کردیا
RELATED ARTICLES



