کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت کم ہوکر 4 لاکھ 65 ہزار 536 روپے ہوگئی ہے۔ سونے کے نرخ میں یہ کمی مقامی مارکیٹ کے ساتھ عالمی سطح پر بھی قیمتوں میں کمی کے بعد سامنے آئی