تہران(نیوز ڈیسک)ایرانی پارلیمان کےاسپیکرباقرقالیباف نےسوشل میڈیا پر اپنےبیان میں کہا چین مشترکہ سلامتی کے فروغ پر زور دےرہا ہے،ایران طویل عرصے سےاس خیال کی حمایت کرتا آیا ہے،خطے کےممالک کو اپنے مستقبل کی باگ ڈور خود سنبھالنی ہوگی۔ باقر قالیباف نے مزید کہا حقیقی اور پائیدار استحکام صرف علاقائی سیکیورٹی کے نظام سے ممکن ہے،یہ



