واشنگٹن: امریکا نے غزہ سے مظلوم فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی اسرائیلی تجاویز مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ واشنگٹن فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے کسی منصوبے کو سپورٹ نہیں کرے گا۔ عرب میڈیا سے بات کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا ہے کہ غزہ کے حوالے سے ہر قسم کی



