لاہور(نیوز ڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون کی سرگرمیاں آج بھی برقرار رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، کشمیر، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق
محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں شدید بارش کی پیشگوئی
RELATED ARTICLES



