(24 نیوز )مانسہرہ کے سیاحتی مقام بابو سرٹاپ ،وادی کاغان ،ناران کے پہاڑوں پر برف باری موسم سرد ہو گیا ،محکمہ موسمیات نے راولپنڈی میں مزید شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔
بابو سرٹاپ پر برفباری سے موسم سرد ،راولپنڈی میں مزیدبارشوں کی پیشگوئی
RELATED ARTICLES



